کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی زیر صدارت سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کے دفتر میں یوتھ پالیسی بلوچستان کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اعجاز علی ڈائریکٹر یوتھ افیئرز بلوچستان عباس علی کھوسہ و دیگر بھی موجود تھے